





















اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق مرحوم آیت اللہ العظمی آقا مجتبی تہرانی کا جلوس جنازہ آج صبح مدرسہ آیت اللہ مطہری سے برآمد ہوا۔ نماز جنازہ امام خامنہ ای نے پڑھائی اور جلوس جنازہ میں بھی شریک ہوئے۔ مرحوم مرجع تقلید کو حرم سیدعبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں سپرد خاک کیا گیا۔





















